44

وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے۔

راولپنڈی (نیوزمارٹ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے جہاں وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تین روزہ تقریب کے اختتامی سیشن میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں