34

انسانی حقوق ڈویژن کیلئے 5کروڑ 58لاکھ کے فنڈزجاری

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت انسانی حقوق ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ 58لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 27کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں