36

آزاد کشمیرکےنومنتخب وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی کومبارکباد دیتا ہوں ، حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ امید کرتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر کی حیثیت سے عبدالقیوم نیازی کشمیریوں کے حقوق پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں