44

عمران خان پارٹی قائد جو فیصلہ کریں گے قبول ہوگا، سلطان محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے قبول ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اختیار دیا تھا اور انہوں نے ہی فیصلہ کیا، عمران خان کے فیصلے کو تسلیم کرلیا ہے۔

بیرسٹر سلطان محمود نے مزید کہا کہ پہلے وزیراعظم رہا ہوں، ڈیموشن کی بات نہیں ہونی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں