30

وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین سے سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدان کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات شوکت ترین سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کے دوران دونوں وزرا خزانہ نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال گیا۔ دونوں وزرا نے پاک سعودی اقتصادی تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں