www.dailynewsmart.com.pk 28

پنجاب میں 2 ماہ کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری، وزیرداخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیم کی جانب سے لانگ مارچ کے بعد سیکورٹی صورتحال کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے 60 دن کے لیے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئےاعلان کیا کہ ‏صوبائی حکومت کی درخواست 2 ماہ کے لیے پنجاب میں رینجرز تعیناتی کے احکامات جاری کر ‏رہے ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں