24

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پروپیگنڈا کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ رات ایک اہم کارروائی میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے جو جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے ذریعے نفرت انگیز پروپیگنڈا کر رہے تھے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا گیا ہے، جلد ہی مزید گرفتاریاں ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں