34

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دبئی(نیوزمارٹ ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا جنوبی افریقہ کی دعوت پر سری لنکا کی بیٹنگ جاری سری لنکا نے 12 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا لئے ۔ عالمی ایونٹ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں 3 بجے آمنے سامنے آئیں گی،دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں روایتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں