15

دیوساٸی بیس کیمپ چلم میں DNP چیک پوسٹ میں میوزیم کا افتتاح

استور (پناہ نیوز ڈیسک) سطح سمندر سے 11300 فٹ بلندی پر وقعے دیوساٸی نیسشنل پارک بیس کیمپ داسخریم چلم چوکی میں UNDP کے زیرتعاون اور زیر اہتمام EVK2CNR کی جانب سے دیوساٸی بیس کیمپ چلم میں DNP چیک پوسٹ میں میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے ۔جس میں دیوساٸی پارک میں پاٸے جانے والے جانور اور ثقافت اور میڈسین پلانٹ کے حوالے شعور اگاہی اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا ۔ میوزیم کے افتتاحی تقریب کے چیف گیسٹ اسسٹنٹ کمشنر والی اللہ فلاحی تھے ۔انہوں نے میوزیم کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے اسسٹنٹ کمشنر ولی اللہ فلاحی نے کہا سب پہلے میں EVk2CNR اور واٸلڈ لاٸف استور ڈی ایف اور کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے یہ بہتر ایک پروگرام منعقد کیا ۔ دیوساٸی دنیا کا دوسرا بلند ترین مقام ہے اور میدان کے حوالے سے پہلے نمبر پر دنیا سطح سمندر سے اونچاٸی کے بعد اتنا میدان کہی پر بھی نہیں پربت کے بعد سیکنڈ ترین مقام بھی ہے ۔ضلع استور سیاحت کے حوالے سے پاکستان کا سوٸزلینڈ کہاں جاتا ہے یہا ں کے ہر ایک سیاحتی مقامات منفرد حثیت رکھتے ہیں ۔ضلع استور سیاحوں کو انفارمینشن اور کلچرل سمت میڈیسن پلانٹ کے حوالے اگاہی کا نظام نارمل ہے اس حوالے آج جو میوزیم کا افتتاح کیا یہ اقدام قابل تقریف ہے ۔ اس میوزیم سے دیوساٸی کے واٸلڈ سمت میڈسن پلانٹ کے اہمیت اور بچاو کے حوالے سے لوگوں کو بہترین شعور اگاہی ملے گی ۔ دیوساٸی نیشنل پارک کے میں کام کرنے ادارے اور Evk2CNR کے از ایڈمسٹرٹیو جس طرح کا تعاون سے ہمہ وقت تیار ہیں ۔ اس میوزم میں مذید بہتر کام کرنے ضرورت ہے تاکہ اس سے مذید شعور اگاہی اور دیوساٸی پارک کے تحفظ کے کے لیے بہتر ثابت ہوگا ۔ اس موقعے پر EVk2CNR کے ریجنل منیجر گلگت بلتستان عارف حسین نے کہا کہ UNDP اور EVk2CNR کے تعاون سے دیوساٸی کلچرل اینڈ نیچرل میوزیم بنانے کا مقصد نیشنل پارک میں پاٸے جانے والے بھورے ریچھ ویگر واٸلڈ انیمل اور کلچرل کے ساتھ میڈسن پلانٹ کے تحفظ اور اہمیت پر سیاحوں سمت کمونٹی کو بہتر ایک انفارمیشن ملے گی ۔ سالانہ یہاں ہزاروں سیاح سے گزر جاتے ہیں استور کا ریچھ کلچرل اور ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ۔دیوساٸی دنیا کے دوسرا بلندترین سیاحتی مقام ہے اس پارک میں بسے والے بھورے ریچھ اور دیگر جانور ، پودے اور میڈسین پلانٹ کی بڑی اہمیت کے حامل ہیں ان تمام کو اس میوزیم میں پریذنٹ کیا جاٸیگا اور ہمیں امید ہے کہ اس میوزیم کے مکمل ہونے بعد ہیاں سیاحوں کی تعداد بڑھے کی اور اس کو دیکھنے کے مذید سیاح آٸینگے ۔ اس موقعے پر واٸلڈ لاٸف استور کے ڈی ایف او غیاث نے کہا کہ انشا ٕ اللہ ہم استور میں ریچھ اور سونو لپیرڈ کے نقصانات اور لاٸیو ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے پالیسی مرتب کیا استور میں کچھ جگوں میں لوگوں کو پیسے بھی دیا ہے ۔انشا جلد پالیسی پر عمل کیا جاٸیگا ۔ میوزیم کے افتتاحی تقریب کے موقعے پر کنٹری ڈاٸریکٹر EVk2CNR ریاض الحسن ، آر ایف اور واٸلڈ لاٸف سرمد سمت کمونٹی ممبران ، میڈیا نماٸمدے اور واٸلڈ لاٸف کے ملازمین کی کافی تعداد شامل تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں