16

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی(نیوزمارٹ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمانڈ حوالے کی۔کمان تبدیلی کی تقریب کو رہیڈکوارٹرز پشاورمیں ہوئی.اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں