17

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر چھو گیا،176 روپے55پیسے میں فروخت

اسلام آباد( نیوزمارٹ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ۔ یہ بھی پڑھیں:ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58پیسہ کا اضافہ ہو گیا۔انٹر بینک میں لمبی چھلانگ کے بعد ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر چھو گیا اور 176 روپے55پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ یا د رہے ڈالر آج 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا ۔ یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔کتنا سستا ہوا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں