17

سیالکوٹ سانحہ ۔۔سری لنکن بلے باز جے سوریا بھی بول پڑے

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا بھی سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل پر بول پڑے ۔سنتھ جے سوریا نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ٹویٹ میں لکھا کہ جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ بہت ہی حیران کن ہے اور میری دلی ہمدردی متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ واقعے میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کریں گے۔ چندروز قبل ایک ہجوم نے ایک سری لنکن شہری جو فیکٹری میں منیجر کے طور پر کام کرتا تھا اسے قتل کرنے کے بعد آگ لگا دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں