17

آج ریال کا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق پیر کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏ہوگی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 90 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :47روپے 00 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 95 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:47 روپے 22 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، گزشتہ 7 ماہ میں ڈالر 25 روپے 72 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی آئی اور ڈالر 178 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں