25

پی ایس ایل 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے ۔

لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ سجا دئیے گئے ہیں۔

پی ایس ایل7:ٹیم میں 9 کورونا کیسز آنے پر میچ منسوخ ہوگا

اس کے علاوہ لاہور میں جاری بارش کے باوجود کرکٹ فینز کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ کے ساتھ تصاویر بنانے پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں