17

جنوبی ایران میں بارشیں اور سیلاب، 8 افراد ہلاک

ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق ایران کے 31 صوبوں کے متعدد شہروں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں