21

موسم سرما میں نزلہ زکام سے بچا جائے؟ ماہرین نے بتادیا

نزلہ زکام دنیا بھر کے لوگوں کو درپیش سب سے عام مسئلہ ہے۔ اگرچہ سال کے دوران کسی کو بھی عام سردی لگ سکتی ہے لیکن سردیوں کے موسم میں ہمیں اپنی اضافی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔

ایک عام زکام ناک اور گلے میں ایک وائرل انفیکشن ہوتا ہے۔ یہ سانس کی نالی میں بڑے پیمانے پر تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ اس کی علامات جو ایک ہفتے کے لگ بھگ رہ سکتی ہیں، اُن میں نزلہ، گلے میں خراش، کھانسی، چھینکیں اور بخار شامل ہیں ماہرین کاکہنا ہے کہ کھانے کی کچھ اشیاء ایسی ہیں جو عام نزلہ زکام کو روک سکتی ہیں۔
بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے طریقے
پتوں والی سبزیاں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی اور دیگر ضروری غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ ہیں جن کی ہمیں بیمار ہونے پر ضرورت ہوتی ہے۔ جب آپ کو نزلہ زکام ہو تو پتوں والی سبزیوں سمیت دیگر فہرست میں شامل کھانے کی اشیاء کو اپنی خوراک میں شامل کریں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں