47

گیمنگ کمپنی ایکٹویژن بلیزرڈ کو خریدنے کے لیے 69 ارب ڈالرز کامعاہدہ

نیویارک(نیوزمارٹ ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کے موبائل پی سی، کنسول اور کلاؤڈ میں گیمنگ سے متعلقہ صنعت کو تیز رفتار ترقی دے گامائیکروسافٹ نے امریکی گیمنگ کمپنی ایکٹویژن بلیزرڈ کو خریدنےکے لیے 69 ارب ڈالرز کے معاہدے کا اعلان کیا ہےمائیکروسافٹ نے اپنے بیان میں کہا یہ کمپنی خریدنا مائیکروسافٹ کے موبائل بپی سی، کنسول اور کلاؤڈ میں گیمنگ سے متعلقہ صنعت کو تیز رفتار ترقی دے گااور میٹاورس کے لیے بلڈنگ بلاکس فراہم کرے گا۔ مائیکروسافٹ کےاس اعلان کے بعدگیمنگ کمپنی کے حصص کی قیمت میں 37 فیصد اضافہ دیکھا گیاایکٹویژن بلیزرڈ ’کال آف ڈیوٹی، کینڈی کرش، ڈیابلو اور ورلڈ آف وار کرافٹ جیسی کامیاب ویڈیو گیمز بنانے کے لیے جانی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں