36

کونسے پھل دانتوں کو پیلا ہونے سے بچاتے ہیں؟

ہر انسان اپنی شخصیت کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتا ہے، انسانی شخصیت کو نکھارنے کے لیے دانتوں کو صاف رکھنا بےحد ضروری ہوتا ہے۔

اگر آپ کے دانت پیلے ہیں اور آپ اس سے شرمندہ ہوتے ہیں تو اپنی خوراک میں ان پھلوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں، جس سے آپ کے دانت سفید ہونا شروع ہوجائیں گے۔
دانت پیلے ہونے کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سگریٹ نوشی، منہ کی صفائی نہ کرنا، جینیاتی خرابی یا غیر صحت بخش خوراک کا لینا شامل ہے۔
پیلے دانتوں سے بچنے کے لیے ان پھلوں کو خوراک میں شامل کیا جائے تو خاطر خواہ نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
سیب
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپکی صحت پر بے شمار مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
کونسے پھل دانتوں کو پیلا ہونے سے بچاتے ہیں؟
سیب میں مالیک ایسڈ ( malic acid) پایا جاتا ہے جو تھوک پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے اور یہ لعاب دانتوں کو قدرتی طور پر سفید کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں