36

جشن بہاراں فیسٹول 27 مارچ تک جاری رہے گا

شگر( نیوزمارٹ ڈیسک )ٹورزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ شگر کے تعاون سے جشن بہاراں فیسٹول ضلع شگر میں جاری ہے۔ فیسٹول شگر میں 21 مارچ سے 27 مارچ تک جاری رہے گی۔فیسٹول میں فٹبال، والی بال ، کوپولو ، پولو کے علاو¿ہ ثقافتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ فٹبال کے لچسپ میچز پرستاں سٹیڈیم حشوپی شگر میں جاری ہے۔پورے شگر سے تیس سے زائد فٹبال کی ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔ والی بال میں پورے بلتستان سے ٹیمیں موجود ہیں فیسٹول 27 مارچ کو اختتام پزیر ہوگا۔فاینل کو مشاعرے ، ثقافتی کھانوں کا خاص اہتمام کیا جائے گا۔ فیسٹول کا مقصد بہار کو خوش آمدید کہنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں