16

عالمی برادری کو کورونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی تک نئے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ دنیا کو کووڈ 19 سے موسمیاتی تبدیلی تک نئے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، عالمی سطح پر ڈیجیٹلائزیشن اور تزویراتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ مطابق رکن ممالک میں ڈیجیٹلائزیشن سمیت تزویراتی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں، ادارے نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کے موثر اور پائیدار اقتصادی استحکام کیلئے مشترکہ اقدامات کو فروغ دیا جائے تاکہ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات میں ضرورت مند ممالک کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ فنی و پیشہ وارانہ اشتراک کار کو فروغ دیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں