12

ترکی میں دلہن نے دلہا کو زمین پر پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

استنبول(نیوزمارٹ ڈیسک)شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے دلہن اور دلہا کی جانب سے مختلف تصاویر بنوائی جاتی ہیں تاکہ شادی کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا جاسکے۔لیکن ازدواجی زندگی کے آغاز سے قبل ہی دلہا اور دلہن دلہن کے درمیان دو دو ہاتھ آپ نے کبھی نہیں دیکھیں گے جی ہاں ترکی میں ایک شادی کی تقریب میں دلہن نے دلہا میاں کو زمین پر پٹخ دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جوڈو کراٹے ماسٹر نوبیاہتا جوڑے نےاسپورٹس ڈریس میں ہال میں انٹری دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں