9

حارث رؤف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک )انگلش کاو¿نٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہونے والے حارث رو¿ف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا۔دونوں پیسرز انگلش کاو¿نٹی کرکٹ میں اگلے میچز کیلیے اپنی ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رو¿ف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ دوسری جانب گلوسٹر شائر کے اسکواڈ میں شامل پیسر کندھے کی انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں تھے۔جبکہ محمد رضوان فیملی وجوہات کی بنا پر اس رانڈ میں سسکیس کو دستیاب نہیں ہو سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں