9

رمیز راجہ کے اخراجات ستمبر 2021 کے بعد سامنے نہ آ سکے

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجا کے منع کرنے پر ان کے ستمبر 2021 سے لے کر اب تک کے اخراجات پی سی بی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ نہیں کیے گئے۔سابق چیئرمین احسان مانی کے دور میں چیئرمین کے اخراجات ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے جاتے تھے، ان کے دور میں ان سے پہلے کے سربراہان کے بھی اخراجات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ یہ چیئرمین کی صوابدید ہے کہ اخراجات جاری کریں یا نہ کریں، موجودہ چیئرمین پی سی بی نہیں چاہتے اس لیے ستمبر کے بعد اب تک اخراجات اپ ڈیٹ نہیں کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں