8

پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی:نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف 25 اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کی دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔جسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر ہونے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔لیکن الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فیصلہ نہیں کیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کو منحرف ارکان اسمبلی کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں