8

بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ذرائع کیمطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے اور بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں 1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہیکہ بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف4695 ارب روپے مقررکرنے کی تجویز ہے۔نان ٹیکس کی مد میں 1626 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں