12

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی سائٹ کا نقشہ مکمل،آفس رہائشگاہوں کی نشاندہی

شگر(نیوزمارٹ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر شگر شہریار شیرازی کی خصوصی دلچسپی سے شگر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی سائیٹ کا نقشہ مکمل ہوگیا۔ تمام سرکاری اداروں کیلئے آفس اور رہائش گاہ کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلیا گیا ہے جس کے بعد ان اداروں کو اراضی کی لاٹمنٹ کی جائے گا۔ اور آفسز اور رہائش گاہوں کی بذریعہ نقشہ نشاندہی کیا گیا۔اور تمام اداروں کو اپنے لئے تجویز کنندہ اراضی کی فوری قبضہ لینے کی ہدایات کی اور سائٹ کی فوری پی سی ون تیار کرکے تعمیر ات کرنے کی ہدایات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں