8

لاہور ضمنی انتخاب مہم : پی ٹی آئی اور ن لیگ کارکنان میںجھگڑا، دو افراد زخمی

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی167 پر ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔دوسری جانب امیدوار مسلم لیگ ن نذیر چوہان نے الزام لگایا ہے کہ انتخابی مہم کے بعد گھر جاتے ہوئے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے میری گاڑی کو نقصان پہنچا، فائرنگ پی ٹی آئی کے شبیرگجر، خالدگجر اور ان کے ساتھیوں نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں