اریحا (نیوزمارٹ ڈیسک) فلسطین کے علاقے اریحا کے مغرب میں واقع عرب الملیحات کے علاقے میں آباد کاروں نے چرواہوں پر حملہ کیا ۔ اس حملے میں ایک بزرگ فلسطینی کے سر میں چوٹیں آئیں۔عرب الملیحات کا علاقہ آباد کاروں اور قابض فوج کے اکثر حملوں کے نشانے پر رہتا ہے۔
