18

بنگلہ دیش اور بھارت میں سیلاب سے تباہی، 50 افراد ہلاک

ڈھاکہ(نیوزمارٹ ڈیسک)بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ مختلف حادثات میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔حکام کے مطابق رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کے باعث حادثات میں بنگلہ دیش میں 25 اور بھارت میں بھی کم از کم 25 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابقریاست آسام میں سیلاب کے باعث کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آسام کے 28 گاوں زیر آب آ گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں