9

شادی سے قبل ہی آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان اختلافات کی افواہیں

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک)خبریں ہیں کہ گزشتہ برس منگنی کے بندھن میں بندھنے والی گلوکارہ و آئمہ بیگ اور ان کے منگیتر پروڈیوسر و اداکار شہباز شگری کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے اور دونوں نے سوشل میڈیا اکاونٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔بعض سوشل میڈیا پیجز دعویٰ کر رہے ہیں کہ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو بھی کر دیا، تاہم ڈان نیوز ڈاٹ کی جانب سے جائزہ لیے جانے سے معلوم ہوا کہ دونوں نے تاحال ایک دوسرے کو فالو کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں