5

مطالبات کی مظوری میں تاخیر،پمز ملازمین کا ہسپتال بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان انسٹیٹویٹ آف میڈیکل سائینسز پمز ملازمین نے ہسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے -پمزملازمین ایک ہفتہ سے سراپااحتجاج ہیں کیونکہ وزیرصحت قادرپٹیل نے وعدہ کیا تھا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی کا بل سینیٹ سے پہلے ترمیم کے ساتھ پیش کیاجائیگا ،ہم اس حق میں ہیں،چیئرمین چوہدری قمر گجر نے اپنے خطاب میں کہاکہ آج بروز منگل سے اسپتال مکمل بند ہوگااورجب تک ہمارامطالبہ پورا نہیں ہوگاہم احتجاج جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں