12

جی بی کو عبوری صوبہ بناکر بھارت کو جواب دیا جائے ،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک ) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ 5 اگست 2020 ءکو جموں کشمیر پر انڈیا کی جانب سے خصوصی حیثیت ختم کرنے کا ایکشن ہوا تھا جس پر دو سال مکمل ہونے کے باوجود پاکستان کی جانب سےکوئی جواب نہیں ملا۔ جس میں عبوری صوبے کا مطالبہ کیا گیا ہے اب وفاقی حکومت کا فرض بنتا ہے 5 اگست سے قبل گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت اور استصواب رائے کو آئینی تحفظ دیکر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بناکر مذکورہ مقصد کے حصول کے لئے فوری موثر اور سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں