11

انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

جکارتہ(نیوزمارٹ ڈیسک)انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جو 10 ماہ تک مرد بن کر اسے دھوکہ دیتا رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ دراصل ایک عورت ہے جو کئی ماہ تک اسے اور اس کی فیملی کو دھوکہ دیتا رہا۔متاثرہ خاتون کی عمر 22 سال کی جس نے اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ مرد بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون نے اپریل 2021 میں ایک ڈیٹنگ ایپ پر پوسٹ لگائی کہ اسے ایک اچھی اہلیہ کی تلاش ہے، جس پر میری مذکورہ شخص نے بات چیت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں