15

گلگت بلتستان:سیلابی ریلے‘روندو مختلف علاقوں میں تباہی

روندو، جگلوٹ(نیوزمارٹ ڈیسک )موسلادھار بارش کے باعث سب ڈویڑن روندو کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی اطلاع ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق، سیلابی پانی نے ہمورا اور تورچے،بلامک گاو¿ں میں راستے اور فصلوں،درختوں کو نقصان پہنچایا ہے۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ،جی بی ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو متاثرہ علاقوں کی فوری بحالی کیلئے ہدایات جاری۔ روڈ کی بحالی کا کام جاری ہے اور مزید لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے باعث صورتحال غیر یقینی ہے۔ کسی بھی ہنگامی حالت کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں