3

یکم جولائی سے گیس بجلی قیمتیں مزید بڑھیں گے ،شوکت ترین

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اگلے سال تباہ کن مہنگائی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے روس کو خط لکھا تھا ، یہ جا کر سستا تیل لیتے اور ٹارگٹڈ سبسڈی دیتے مگر اس حکومت نے تاخیر کی اور چھ ہفتے تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت کو ریونیو بجٹ ساڑھے سات ہزار ارب کرنےکا کہا ہے ، اگلے سال تباہ کن مہنگائی ہوگی ، انہوں نے گروتھ ریٹ 5 فیصد رکھا ہے ۔شوکت ترین نے کہا کہ ہماری اپروچ پروگریسو تھی ، ان کی اپروچ پرانا پاکستان ہے ، مہنگائی 28 فیصد تک پہنچ گئی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں