7

سی کلاس ڈسپنسری جوٹیال ہراموش ،شوتے،ہوپے بگروٹ منظور

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک )حلقہ 3 جوٹیال ہراموش،شوتے،ہوپے بگروٹ،جگلوٹ گوروحلقہ تین ہراموش،شوتے،ہوپے بگروٹ، گورو جگلوٹ کے لئے بڑی خوشخبری۔حلقہ 3 کے عوام کے ساتھ کیا گیا منسٹر لا اینڈ ریونیو سید سہیل عباس شاہ کے ایک اور وعدے کی تکمیل۔سی کلاس ڈسپنسری جوٹیال ہراموش ،شوتے،ہوپے بگروٹ،گورو جگلوٹ کا انتظامی منظوری ہوگئی۔ماضی کی حکومتوں اور پارٹیوں نے حلقہ تین کو صحت کے شعبے میں مکمل نظر انداز کر دیا صرف ذبانی دعوے کرتے رہے لیکن ایک بھی وعدہ پورا نہیں کر سکے۔ منسٹر لا اینڈ ریونیو سید سہیل عباس شاہ نے جتنے وعدے کئے پورا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں