6

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

غزہ (نیوزمارٹ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے یہ بیانات ایک بار پھر ظاہر کرتے ہیں وہ ان تمام بیانات اور رپورٹس کو سنجیدگی سے لیں اور ہمارے عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کے لیے کام کریں اور صیہونی ریاست پر غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کے لیے دباو ڈالیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں