8

شان مسعود میں اپنی شاندار فارم کا کریڈٹ محمد رضوان کو دیدیا

لندن(نیوزمارٹ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے ٹی20 میں اپنی کارکردگی میں بہتری کا کریڈٹ وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو دیدیا۔اسپورٹس ویب سائٹ کو دیئے گئے۔ تو ٹیم کو 55 گیندوں پر 100 رنز کا اسکور درکار ہوگا۔پی ایس ایل 2022 میں محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کیلئے شاندار سیزن کھیلنے والے شان مسعود نے انگلینڈ کے ٹی20 بلاسٹ میں ڈربی شائر کیی کپتانی کرتے ہوئے محض 10 اننگز میں 45.75 کی اوسط سے 366 رنز بنائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں