5

اداکارہ عائزہ خان کا اصل نام کیا ہے؟ دانش تیمور نے بالآخر بتا ہی دیا

کراچی (نیوزمارٹ ڈیسک )پاکستان شو بز انڈسٹری کی کامیاب اور خو بصورت جو ڑی دانش تیمور اور عائزہ خان نا صرف سب کے پسندیدہ ہیں بلکہ مداح ان کے با رے میں جاننا بھی چاہتے ہیں۔یہا ں یہ با ت بھی قابل ذکر ہے کہ ان دونوں اداکاروں نے مداحوں کو یہ نہیں بتایا کہ ان کی دوستی کا آغاز ہوا کیسے یا دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے اور کہاں کی۔اداکار نے مزید بتایا کہ اس لڑکی نے زور دیا کہ میں اس لڑکی کا نام بتاوں تو صرف بات ختم کرنے کے لیے میں نے کہا کہ میں کسی کنزہ نامی لڑکی کو پسند کرتا ہوں، یہ بات عائزہ سے ملنے سے دس سال پہلے کی تھی اور دس سال بعد جب میں عائزہ سے ملا اور وہ مجھے پسند آئیں تو پتا چلا کہ عائزہ کا اصل نام کنزہ ہی ہے اور میں نے اس طرح کنزہ سے ہی شادی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں