5

عروشی شرما کی فلم جادوگر 15 جولائی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی

نئی دہلی (نیوزمارٹ ڈیسک )فلم جادوگر نیٹ فلیکس انڈیا کی اوریجنل فلم ہے جس کی کاسٹ میں جتندرا کمار، جاوید جعفری اور عروشی شرما شامل ہیں۔فلم جادوگر کی کہانی ایک ایسے جادوگر کے گرد گھومتی ہے جو ایک ناکام فٹبالر بھی ہے۔فلم میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے جتندرا کمار اس سے پہلے کوٹا فیکٹری اور پنچایت جیسی بلاک بسٹر ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں۔فلم جادوگر 15 جولائی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں