10

پہلے ریاست پھر سیاست :نئی شرط نہ آئی توIMF سے معاہدہ طے سمجھیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک) وزےراعظم شہباز شرےف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا،حکو مت اپنی بقےہ14ماہ کی مدت پوری کرےگی، پہلے رےاست پھر سےاست ، رےاست بچتی ہے تو سےاست بچ جائےگی ، چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، جمعرات کو لےگی سےنےٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزےراعظم نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے حوالے سے آپ لوگوں کو بلاےاگےا ہے ، گزشتہ حکومت کو ساڑھے تین سال عوام کا کوئی خیال نہیں آیا حکومت مےں آئے تو بہت سے چےلنجز کا سامنا تھا ، بعض ساتھیوں کی رائے تھی کہ الیکشن ریفارمز کر کے الیکشن میں جایا جائے، اب ہم یکسو ہیں کہ حکومت اپنی 14 ماہ کی مدت پوری کرےگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں