17

ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا

کراچی(نیوزمارٹ ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیاہے۔ٹک ٹاک (TikTok)نے پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔ اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ @tiktokcreatorspakistanکے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں