19

متحدہ عرب امارات اور مصر کا منی لانڈرنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال

ابوظہبی (نیوزمارٹ ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور مصر کے حکام نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک نے ایک اجلاس میں تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ادارہ برائے انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایگزیکٹو آفس کے ڈائریکٹر جنرل حامد الزابی نے مصر میں انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے یونٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین احمد خلیل اور اس کے علاقائی نمائندہ جج حاتم علی سے خلیج میں انسداد منشیات و جرائم کے اقوام متحدہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں