45

ہنزہ، ڈی ایچ کیو میں لیبارٹری، سرجیکل وارڈز کا کام آخری مراحل میں

ہنزہ ( بیوو رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت کی عوام دوست پالیسیاں ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے صحت کے حوالے سے عوام کو دی جانے والے خصوصی اصلاحات کے اقدامات کے روشنی اور سینئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ کی کوششوں سے ہنزہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا لیبارٹری رومز اور سرجیکل وارڈز کے کام آخری مراحل میں ہے اور ایک ہفتے میں کام مکمل کر کے محکمہ صحت کے حوالے کیا جائے گا۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ٹھکیدار امیر علی نے دن رات محنت کی جسکو عوام ہنزہ نے سراہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں