35

امریکا، واٹس ایپ نے ونڈوز کیلئے میک او ایس ورژن لانچ کردیا

واشنگٹن (نیوزمارٹ ڈیسک)میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ونڈوز پر میک او ایس ورژ ن لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واٹس ایپ کے حکام نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں واٹس ایپ صارفین کو سمارٹ فون اپنے پاس رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ وہ کسی بھی براوزر کے زریعے واٹس ایپ ویب استعمال کرکے اپنے کمپیوٹر سے کالز کرنا، کالز وصول کرنا اور پیغامات بھیجنا جاری رکھ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ واٹس ایپ میں میک او ایس ورژن یونیورسل ایپ کے طور پر جاری کیا جائے گا جس سے آنے والے دنوں میں صارفین کسی بھی براوزر سے موبائل کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال آسانی سے کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں