45

غلمت نگر میں موٹر سائیکل کو حادثہ ایک نوجوان شدید زخمی۔

غلمت نگر(نمائند پناہ نیوز) میں موٹر سائیکل کو حادثہ ایک نوجوان شدید زخمی۔
گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسزریسکیو1122نگر نے اطلاع ملتے ہی بروقت جاٸے حادثہ پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو ابتداٸی طبی امداد دیتے ہوٸے ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت کی طرف روانہ کردیا۔
موٹر ساٸیکل پر دو نوجوان سوار تھے۔ محمد ولد منظور حسین شدید زخمی ہے تعلق مناپن نگر سے ہے۔
جبکہ دوسرا نوجوان عسکری ولد ذوالفقار علی تعلق مسوٹ نگر سے ہے جسے معمولی چوٹیں آٸی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں