11

امارات، سیاحوں کیلئے 5 سال کیلئے ویزا کے اجرا کی نئی شرائط جاری

دبئی(نیوزمارٹ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک نیا ملٹی انٹری ویزا دینے کی منظوری دے دی ، یہ ویزا پانچ سال کیلئے جاری کیا جائے گا۔اس ویزا کیلئے کسی کمپنی، ضامن اور میزبان کی طرف سے پیشگی دعوت کی شرط عائد نہیں کی گئی۔ان شرائط کے ساتھ اس ویزا کا اجرا دو ہفتوں بعد شروع ہوجائےبالخصوص 3 اکتوبر سے نئی شرائط کے ساتھ ویزا کا اجرا شروع ہوجائے گا۔ درخواست گزار امارات پہنچ کر انٹری ویزا حاصل کرنے کی اہل قومتیوں میں شامل ہے یا ان قومیتوں میں شامل ہے جن کو داخلے کیلئے ویزا کی ضرورت ہی نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں