35

‏کورونا ویکسی نیشن کے لئے 1 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع، اسدعمر

اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ‏19 سال سے زائد افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ19 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن آج (جمعرات ) سے شروع ہوگی، یہ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں