7

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے تابڑ توڑ حملے جاری

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک )جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے تابڑ توڑ حملے جاری ،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مارکیٹ سے قوت مدافعت پیدا کرنے والی دوا پیراسٹامول پیناڈول ناپید میڈیسن کیس خیر اندوزی کر کے بلیک میں فروخت ہونے لگیں ۔حکومت اور جڑواں شہروں کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈینگی سے بچاو¿ کے لیے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے جا رہے ۔عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکی ہے بنیادی ضروریات زندگی کی چیزوں کے ساتھ ساتھ مہنگی ترین میڈیسن عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں جبکہ حکمران عیاشی میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں