9

لٹی گنتی شروع،اسلام آباد 27 کلومیٹر کی جیل،اب یہ ڈرون سے آنسو گیس ماریں گے

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی الٹی گنتی شروع ہوگئی،اسلام آباد27کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیا،مصنوعی اقتدارکوبچانےکےلیےاپنی عوام پرڈرون سےآنسو گیس کےگولےماریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 2کروڑ لوگ مزیدخط غربت کی لکیرسےنیچےجاچکےہیں۔2کروڑ لوگ مزیدخط غربت کی لکیرسےنیچےجاچکےہیں،پیٹرول پر2ارب روزانہ غریب کی جیب سےخزانےمیں جارہاہے، بندگلی میں نہیں جانا چاہیے اور الیکشن کراناہے،فیصلہ جلدہوجائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں